کوٹلہ ارب علی خان: تحریکِ منہاج القرآن کے زیراہتمام درس عرفان القرآن، علامہ عدنان وحید قاسمی کا خصوصی خطاب
تحریک منہاج القرآن کوٹلہ ارب علی خان کے زیراہتمام 6 روزہ دروس عرفان القرآن کی چوتھی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں اولاد کے حقوق کے عنوان سے علامہ عدنان وحید قاسمی نے خصوصی خطاب کیا۔ جس میں علاقہ بھر کی مذہبی وعلمی، سماجی اور معاشرتی و سیاسی شخصیات کے علاوہ کثیر تعداد میں خواتین و حضرات نے شرکت کی۔
تبصرہ