کنجاہ: تحریکِ منہاج القرآن کے زیراہتمام درس عرفان القرآن، علامہ محمد منہاج الدین قادری کا خصوصی خطاب
تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز کنجاہ کے زیراہتمام دروسِ عرفان القرآن کی چوتھی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ محمد منہاج الدین قادری نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں مرد و خواتین سمیت علاقہ بھر سےمختلف سماجی، سیاسی، کاروباری، صحافی اور جماعت اہلسنت کی نمائندہ شخصیات نے خصوصی شرکت کی۔
تبصرہ