پاکپتن شریف: تحریکِ منہاج القرآن کے زیراہتمام درس عرفان القرآن، علامہ محمد منہاج الدین قادری کا خصوصی خطاب
تحریک منھاج القرآن و جملہ فورمز پاکپتن شریف کے زیراہتمام الفرید شادی ھال میں 6 روزہ دروس قرآن کی چوتھی نشست سے مرکزی ناظم دعوت علامہ محمد احسان رضوی نے سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اور عصر حاضر کے موضوع پر پرمغز، مدلل خطاب کیا۔ تقریب میں مرد و خواتین سمیت علاقہ بھر سے مختلف سماجی، سیاسی، کاروباری، صحافی اور جماعت اہلسنت کی نمائندہ شخصیات نے خصوصی شرکت کی۔
تبصرہ