جہلم: تحریکِ منہاج القرآن کے زیراہتمام درس عرفان القرآن، علامہ فیاض بشیر قادری کا خصوصی خطاب
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام بسم اللہ میرج ہال محمدی چوک جہلم میں دروس عرفان القرآن کی پانچویں نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ فیاض بشیر قادری نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تبصرہ