خانپور: تحریکِ منہاج القرآن کے زیراہتمام درس عرفان القرآن، علامہ احمد حسن فاروقی کا خصوصی خطاب
تحریک منہاج القرآن خانپور کے زیراہتمام جامع مسجد الرحمٰن (سیٹلائٹ ٹاون) میں 5 روزہ درس عرفان القرآن کی پہلی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ احمد حسن فاروقی نے رضا الہی کے موضوع پر خطاب کیا۔ تقریب میں شہر بھر سے کثیر تعداد میں عوام الناس نے شرکت کی۔
تبصرہ