چشتیاں: تحریکِ منہاج القرآن کے زیراہتمام درس عرفان القرآن، علامہ محمد وقاص شاہد قادری کا خصوصی خطاب
تحریک منہاج القرآن چشتیاں کے زیراہتمام 5 روزہ دروس عرفان القرآن کی پہلی نشست بعد نماز فجر زینت مارکی چشتیاں میں منعقد ہوئی۔ جس میں علامہ محمد وقاص شاہد قادری نے تقویٰ کا حقیقی تصور کے موضوع پر پر مغز علمی و تحقیقی خطاب کیا۔ تقریب میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تبصرہ