منہاج علما کونسل کے زیر اہتمام شہدائے بدر کانفرنس 17 رمضان المبارک، 18 مارچ 2025ء ہو گی

مورخہ: 17 مارچ 2025ء

Sohadae Badar Conference organized by Minhaj Ulma Council

لاہور (17 مارچ2025) منہاج القرآن علماء کونسل لاہور کے زیراہتمام شہدائے بدر کانفرنس کا انعقاد 17 رمضان المبارک، 18 مارچ 2025ء جامع مسجد ارائیاںوالی، گھاس منڈی، باغبان پورہ، لاہور میں نمازِ عصر کے بعد ہوگی۔ سجادہ نشین پیر کرم شاہ ولی سرکار پیر اطہر عباس صابری کانفرنس کی صدارت کریں گے۔کانفرنس میں نظام المدارس پاکستان کے ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹر میر آصف اکبر قادری خصوصی خطاب کریں گے، پروفیسر ڈاکٹر مسعود احمد مجاہد، علامہ اشفاق علی چشتی، علامہ غلام اصغر صدیقی، علامہ محمد خلیل حنفی، علامہ مفتی محمد رفیق القادری سمیت جید علمائے کرام کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top