منہاج القرآن انٹرنیشنل کے اعتکاف میں لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری

مورخہ: 21 مارچ 2025ء

ملک کے طول و ارض اور دنیا بھر سے ہزاروں فرزندانِ توحید آج معتکف ہوں گے

Itikaf-City-2025

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے اعتکاف میں لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، ملک کے طول و ارض اور دنیا بھر سے ہزاروں فرزندانِ توحید آج معتکف ہوں گے۔ آج 20 ویں روزہ شروع ہونے والے اجتماعی اعتکاف میں سنٹرل پنجاب، جنوبی پنجاب کے علاوہ خیبر پختون خواہ، بلوچستان، رورل سندھ، اربن سندھ، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان سمیت امریکہ، برطانیہ، یورپ سے معتکفین شریک ہوں گے۔

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری ’’عشق الہی اور لذت توحید‘‘کے موضوع پر معتکفین سے خطابات کریں گے۔

Itikaf-City-2025

Itikaf-City-2025

Itikaf-City-2025

Itikaf-City-2025

Itikaf-City-2025

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top