چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے منہاجینز کیلیے اکامو ڈیشن بلاک کا افتتاح کر دیا
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے منہاجینز کیلۓ اکامو ڈیشن بلاک کا افتتاح کیا، اس موقع پر ناظمِ اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، صدر منہاجینز شاہد لطیف، ڈاکٹر میر آصف اکبر، جی ایم ملک، نور اللہ صدیقی، ڈاکٹر محمد ممتاز الحسن باروی، غلام مرتضیٰ علوی، سید امجد علی شاہ سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔
تبصرہ