ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی معتکفین کو خوش آمدید اور عبادات کی توفیق کی دعا
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے نماز مغرب کے بعد معتکفین کو منہاج القرآن انٹرنیشنل کی طرف سے خوش آمدید کہا اور دعا کی اللہ تعالیٰ 10 دن کے اعتکاف کے اکرام و احترام کی توفیق عطا فرمائے اور زیادہ سے زیادہ عبادات کرنے اور اللہ کو منانے کی توفیقات سے بہرہ مند فرمائے۔
تبصرہ