شہرِ اعتکاف2025: دوسرے دن معلمین حلقہ جات کی تربیتی نشست کا انعقاد
نشست میں کوآرڈینیٹر نظامت ای پی ڈی علامہ محمود مسعود قادری، سینیئر ڈپٹی ڈائریکٹرز علامہ محمد سرفراز قادری، علامہ حسن محمود جماعتی اور علامہ احمد وحید قادری اور علامہ محمد انعام مصطفوی نے شرکت شرکت کی، علامہ محمود مسعود قادری نے نصاب کی تدریس کے طریقہ کار پر گفتگو کی۔ جبکہ علامہ حسن محمود جماعتی نے سوشل میڈیا سافٹ ویئر منہاج 365 کے حوالے سے معلمین کو بریفنگ دی۔ معلمین اپنے اپنے حلقہ جات میں ملک بھر سے آئے معتکفین کی تربیتی نشست میں تدریس کے فرائض سر انجام دیں گے۔
تبصرہ