ناظم اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل خرم نواز گنڈاپور کا ڈی آئی خان میں منہاج یونیورسٹی خیبرپختونخوا کے سنگِ بنیاد کی تقریب سے اظہارِ خیال

Khurram Nawaz Gandapur Shares Thoughts at Foundation Ceremony of Minhaj University KP DI Khan

انہوں نے کہا کہ منہاج القرآن دنیا بھر میں نور، امن اور علم کی روشنی پھیلا رہی ہے۔ ہمارے لیے یہ بڑے اعزاز کی بات ہے کہ منہاج القرآن ڈیرہ اسماعیل خان میں پہلی پرائیویٹ یونیورسٹی قائم کرنے جا رہا ہے۔ ڈی آئی خان کے باسیوں کے لیے منہاج یونیورسٹی خیبر پختونخوا کیمپس ایک قیمتی تحفہ ثابت ہوگا۔ منہاج یونیورسٹی اپنے معیارات، نظم و نسق اور وژن کے لحاظ سے دیگر تعلیمی اداروں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔

ڈی آئی خان نیو سٹی میں تعمیر ہونے والا منہاج یونیورسٹی کا جدید کیمپس قومی و بین الاقوامی معیار کا حامل ہوگا۔ ہمارا مقصد ایک ایسا تعلیمی ادارہ قائم کرنا ہے جو آنے والی نسلوں کے لیے علم، تحقیق اور کردار سازی کا مرکز بنے۔ اس عظیم تعلیمی منصوبے کا سہرا پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری اور جہانگیر سیف اللہ خان کو جاتا ہے، جن کے بلند وژن اور انتھک کوششوں کی بدولت یہ خواب حقیقت کا روپ دھار رہا ہے۔

Khurram Nawaz Gandapur Shares Thoughts at Foundation Ceremony of Minhaj University KP DI Khan

Khurram Nawaz Gandapur Shares Thoughts at Foundation Ceremony of Minhaj University KP DI Khan

Khurram Nawaz Gandapur Shares Thoughts at Foundation Ceremony of Minhaj University KP DI Khan

Khurram Nawaz Gandapur Shares Thoughts at Foundation Ceremony of Minhaj University KP DI Khan

Khurram Nawaz Gandapur Shares Thoughts at Foundation Ceremony of Minhaj University KP DI Khan

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top