یومِ اقبال پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا پیغام

Shaykh ul Islam Dr Tahir ul Qadri Special Message Iqbal Day

حکیم الامت علامہ محمد اقبالؒ کے افکار نے برصغیر کے مسلمانوں میں آزادی کا جذبہ پیدا کیا اور اُنہیں خود داری اور خود اعتمادی کا درس دیا۔ قبالؒ چاہتے تھے کہ مسلمان اُسوۂ حسنہ پر عمل پیرا ہو کر اپنی عظمتِ رفتہ کو بحال کریں، نوجوانوں کو انہوں نے بلندیٔ پرواز، شعور و آگاہی اور کردار کی پختگی کی نصیحت کی۔ اقبالؒ اِتحاد و اُخوت کے داعی تھے۔ انسانیت اُن کے افکار سے تاقیامت روشنی حاصل کرتی رہے گی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top