مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں معراج النبی ﷺ کانفرنس و ماہانہ مجلس ختم الصلوٰۃ علی النبی ﷺ کا آغاز

مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور پر معراج النبی ﷺ کانفرنس و ماہانہ مجلس ختم الصلوٰۃ علی النبی ﷺ کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام ربانی سے ہوچکا ہے، کچھ ہی دیر میں صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کانفرنس سے خصوصی خطاب کریں گے۔




تبصرہ