إنَّا, للّه, وَإنَّـا, إلَيْه, رَاجعونَ)۔, ان, کی, نماز, جنازہ, 2:00, بجے, لوہلے, شاہ, قبرستان, جھنگ, میں, ادا, کی, جائے, گی۔

, ">

شیخ الاسلام کے چچا جان الحاج محمد اسماعیل قادری انتقال کر گئے۔

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے چچا جان الحاج محمد اسماعیل قادری انتقال کر گئے (إنَّا للّه وَإنَّـا إلَيْه رَاجعونَ)۔ ان کی نماز جنازہ 2:00 بجے لوہلے شاہ قبرستان جھنگ میں ادا کی جائے گی۔

صاحبزادہ حسین محی الدین قادری، امیر تحریک صاحبزادہ فیض الرحمٰن درانی، ناظم اعلی ڈاکٹر رحیق احمد عباسی، سینئر نائب ناظم اعلیٰ سکواڈرن لیڈر (ر) عبدالعزیز، نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض، ناظم امورخارجہ جی ایم ملک، ناظم دعوت رانا محمد ادریس، ناظم یوتھ ساجد محمود بھٹی، امیر پنجاب احمد نواز انجم، ناظم ویلفیئر محمد عاقل ملک، ناظم ابلاغیات حاجی منظور حسین قادری، دیگر مرکزی قائدین اور سٹاف ممبران نماز جنازہ میں شرکت کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top