منہاج القرآن انٹرنیشنل پیرس کے زیراہتمام عید الاضحیٰ کا اجتماع

منہاج القرآن انٹرنیشنل پیرس کے زیراہتمام عید الاضحیٰ شایان شان طریقے سے منائی گئی۔ مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل پر بہت کثیر تعداد میں لوگ نماز عید الاضحیٰ کے لئے جمع ہوئے۔ نماز عید کی چار جماعتیں ہوئیں۔ اس پرمسرت موقع پر تمام مسلمانوں اور ملک پاکستان کی سلامتی کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔ دعا کے بعد لوگ ایک دوسرے سے بغلگیر ہو گئے اور آپس میں مٹھیائیاں بانٹیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top