عید الاضحیٰ کے موقع پر مریضوں میں کھانے کی تقسیم - منہاج القرآن ویمن لیگ

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شاہد محمود نے کہا ہے کہ عید کے تینوں دن 6000 ہزار جانور جن میں گائے، بکرے اور دنبے شامل ہیں قربان کیے گئے اور ان کا پندرہ ہزار من گوشت غریبوں میں تقسیم کیا گیا۔ جبکہ منہاج القرآن ویمن لیگ نے حسب سابق میو، گلاب دیوی، جناح، سروسز اور جنرل ہسپتال میں مریضوں کے لیے کھانا تقسیم کیا۔ منہاج القرآن ویمن لیگ کے ساتھ ’’آغوش‘‘ میں زیر کفالت بچوں نے بھی ملکر ہسپتالوں میں کھانا تقسیم کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top