پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام یوم قائد اعظم (رح) کی تقریب - 24 دسمبر بروز بدھ

پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام مورخہ 24 دسمبر 2008ء کو ولادت قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ کے موقع پر قومی سیمینار منعقد ہو رہا ہے جس کی صدارت ممبر سپریم کونسل تحریک منہاج القرآن صاحبزادہ حسین محی الدین قادری فرمائیں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top