منہاج یونیورسٹی کے فاضل ڈاکٹر محمد اصغر جاويد کو جامعہ الازہر سے پی ایچ ڈی کی تکمیل پر مبارکباد

منہاج یونیورسٹی کے فاضل ڈاکٹر محمد اصغر جاويد کو جامعہ الازہر مصر سے پی ایچ ڈی ڈگری کی تکمیل پر تحریک منہاج القرآن کے ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی، ڈائریکٹر امورخارجہ جی ایم ملک، ڈائریکٹر فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ڈاکٹر علی اکبر الازہری، ڈپٹی ڈائریکٹر فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ محمد فاروق رانا اور دیگر عہدیداران نے مبارکباد پیش کی۔ اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ موصوف کو مزید ترقی عطا فرمائے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top