ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن متاثرین غزہ کی بحالی اور تعمیر نو کیلئے قومی لائحہ عمل کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس سےخطاب کریں گے

تحریک منہاج القرآن کے ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی، نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض اور منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شاہد محمود آج (بدھ) 2:30 بجے لاہور پریس کلب میں متاثرین غزہ کی بحالی اور تعمیر نو کے لئے قومی لائحہ عمل کے حوالے سے پریس کانفرنس کے دوران اہم اعلان کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top