منہاج القرآن انٹرنیشنل مانتوا، اٹلی کے زیراہتمام شیخ الاسلام کی سالگرہ تقریب

منہاج القرآن انٹرنیشنل مانتوا، اٹلی کے زیراہتمام محمد قاسم قادری کی رہائش گاہ پر شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 58 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ریجومیلیا، مودنہ اور دیگر تنظیمات نے شرکت کی۔ اس تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہوا۔ اس کے بعد حضور شیخ الاسلام مدظلہ العالیٰ کیلئے منقبت پڑھی گئی۔ تمام حاضرین نے مل کر سالگرہ کا کیک کاٹا اور علامہ غلام مصطفیٰ مشہدی نے حضور شیخ الاسلام کی درازی عمر اور تندرستی کیلئے دعا کروائی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top