منہاج القرآن انٹرنیشنل ٹوکیو، جاپان کے زیراہتمام قائد ڈے کی تقریب

منہاج القرآن انٹرنیشنل ٹوکیو، جاپان کے زیراہتمام 19 فروری کو بانی و سرپرست اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی کی 58ویں سالگرہ کے موقع پر قائد ڈے کی ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں منہاج القرآن ٹوکیو، جاپان کے عہدیداران اور کارکنان نے شرکت کی۔ اس موقع پر سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور شیخ الاسلام کی درازی عمر کیلئے دعا بھی کی گئی۔

رپورٹ : انعام الحق (جاپان)
مرتب : میاں اشتیاق (سیکرٹری امورخارجہ)

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top