بلوچ رہنماؤں کا قتل ملک میں لسانی، علاقائی اور سیاسی بنیادوں پر فسادات کو ہوا دینے کی گھناؤنی سازش ہے : ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

چیئرمین پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے بلوچ رہنماؤں کے سفاکانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ رہنماؤں کا قتل انتہائی خفیہ سازش ہے اور پاکستان کو غیر مستحکم کرنے صوبائی عصبیت کو ہوا دینے اور مذہبی دہشت گردی کے ساتھ ساتھ ملک میں لسانی، علاقائی اور سیاسی بنیادوں پر فسادات کو ہوا دینے کی گھناؤنی سازش ہے۔ اس کے پیچھے بیرونی خفیہ عناصر کار فرما نظر آتے ہیں لہذا حکومت کو چاہیے کہ فوری طور پر اعلیٰ سطحی تحقیقات اور ضروری اقدامات کے ذریعے اس سازش کو بے نقاب اور اس کا قلع قمع کرے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top