تحریک منہاج القرآن مرکزی سیکرٹریٹ کے سٹاف ممبر محمد ارشد کی والدہ انتقال کر گئیں۔

تحریک منہاج القرآن مرکزی سیکرٹریٹ کے سٹاف ممبر محمد ارشد کی والدہ انتقال کر گئیں۔ (إنَّا للّه وَإنَّـا إلَيْه رَاجعونَ)۔ ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 25 اپریل 2009ء بروز ہفتہ بوقت 10:00 بجے صبح نیو مزنگ میں ادا کی جائے گی۔

امیر تحریک صاحبزادہ فیض الرحمٰن درانی، ناظم اعلی ڈاکٹر رحیق احمد عباسی، امیر پنجاب احمد نواز انجم، ناظم مالیات جاوید اقبال قادری، ناظم سیکرٹریٹ محمد عاقل ملک، ناظم ابلاغیات حاجی منظور حسین قادری، ناظم اجتماعات و مہمات جواد حامد، ناظم بین المذاہب تعلقات سہیل احمد رضا، سینئر نائب ناظم تنظیمات ساجد محمود بھٹی، دیگر مرکزی قائدین اور سٹاف ممبران نماز جنازہ میں شرکت کریں گے۔

رابطہ: مکان نمبر 18 اے، گلی نمبر 18، بشیر سٹریٹ، نیو مزنگ، لاہور (فون: 7579769-42-0092)

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top