ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی دورہ یورپ کے لئے روانہ ہو گئے۔

مورخہ: 20 مئی 2009ء
تحریک منہاج القرآن کے ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی 19 مئی 2009ء یورپ کے تنظیمی و تربیتی دورہ پر روانہ ہو گئے ہیں۔ وہ اپنے دورے کا آغاز فرانس سے کریں گے جس کے بعد مختلف یورپی ممالک جائیں گے جہاں امن اور بین المذاہب کانفرنسز اور سیمینارز سے خطاب کریں گے اس کے علاوہ تنظیمی و تربیتی نشستوں سے بھی خطاب کریں گے۔ دریں اثناء ان کی عدم موجودگی میں تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں شیخ زاہد فیاض قائمقام ناظم اعلیٰ کی ذمہ داریاں سرانجام دیں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top