دہشت گردوں کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں : ڈاکٹر محمد طاہر القادری

مورخہ: 14 جون 2009ء

ڈیرہ اسماعیل خان میں بم دھماکے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت

تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے ڈیرہ اسماعیل خان بم دھماکے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد انسانیت کے بد ترین دشمن ہیں اور ان کا کوئی مذہب نہیں۔ اسلام انتہا پسندی اور ہر سطح کی دہشت گردی کی پر زور مذمت کرتا ہے۔ ایسے عناصر انسانیت کے قاتل ہیں۔ انہوں نے شہید ہونے والوں کے لیے دعائے مغفرت کی اور لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی بھی کیا ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top