منہاج القرآن یورپین کونسل کی تنظیم نو

بانی و سرپرست اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالیٰ نے میلان۔ اٹلی میں منعقدہ Workshop on Peace and Integration کے دوران یورپ بھر سے آئے ہوئے تنظیمات کے عہدیداران اور کارکنان کے ساتھ مشاورت کے بعد منہاج القرآن یورپین کونسل کی تنظیم نو فرمائی ہے۔ نو منتخب یورپین کونسل عہدیداران میں علامہ حسن میر قادری ( امیر)، سید محمد ارشد شاہ (صدر)، محمد نعیم چوہدری (سینئر نائب صدر)، حاجی محمد اصغر (ناظم)، محمد تسنیم صادق (نائب ناظم)، حافظ محمد اقبال اعظم (ناظم MWF)، محمد شفیق اعوان (ناظم رابطہ)، اعجاز احمد وڑائچ (صدر MPIC)، سید محمد جمیل شاہ (سیکرٹری (MPIC)، محمد شکیل چغتائی (سرپرست میڈیا بیورو)، خلیل احمد راؤ (صدرمیڈیا بیورو)، نویداحمد اندلسی (سیکرٹری میڈیا بیورو)، سمیع اللہ وڑائچ (کوآرڈینیٹر میڈیا بیورو)، محمد اکرم باجوہ (کوآرڈینیٹر میڈیا بیورو) شامل ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top