منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے سینئر رہنما ملک شبیر احمد اعوان کے بھانجے قضائے الٰہی سے وفات پاگئے

مورخہ: 28 اگست 2009ء

گذشتہ روز منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے سینئر رہنما ملک شبیر احمد اعوان کے بھانجے قضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں۔ مرحوم کی وفات پر مرکزی ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی، سینئر نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض، ناظم امورخارجہ جی ایم ملک، مرکزی قائدین، سٹاف ممبران، منہاج القرآن یورپین کونسل کے امیر علامہ حسن میر قادری، صدر سید محمد ارشد شاہ، سینئر نائب صدر محمد نعیم چودھری، صدر میڈیا اینڈ کوآرڈینیشن بیورو راؤ خلیل احمد، منہاج القرآن فرانس کے صدر عبدالجبار بٹ، ناظم رانا فیصل علی قادری اور دیگر عہدیداران اور کارکنان نے مرحوم کی وفات پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور ملک شبیر احمد اعوان سے تعزیت کی ہے اور مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top