جی ایم ملک نجی دورے پر مانچسٹر روانہ

مورخہ: 15 اگست 2009ء

پرنسپل سیکرٹری ٹو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری، ناظم امورخارجہ اور ڈپٹی رجسٹرار منہاج یونیورسٹی لاہور جی ایم ملک نجی دورے پر مانچسٹر (برطانیہ) پہنچ گئے ہیں۔ ایئر پورٹ پر مرکزی عہدیداران اور سٹاف ممبران نے جی ایم ملک کو علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر الوداع کیا۔

ناظم امورخارجہ اس دورہ برطانیہ کے دوران مختلف تنظیمی پروگراموں میں خصوصی شرکت کریں گے اور تنظیمات کے ساتھ تنظیمی امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔ برطانیہ میں درج ذیل نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

0044.7795632082

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top