صدر میڈیا کوآرڈینیشن بیورو یورپ راؤ خلیل احمد (فرانس) کی بھاوج انتقال کر گئیں۔

صدر میڈیا کوآرڈینیشن بیورو یورپ راؤ خلیل احمد (فرانس) کی بھاوج گذشتہ روز پاکستان میں انتقال کر گئیں۔ "انا للہ وانا الیہ راجعون"۔ مرکزی امیر تحریک صاحبزادہ مسکین فیض الرحمان درانی، ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمدعباسی، سینئر نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہدفیاض، ناظم امورخارجہ جی ایم ملک، مرکزی قائدین اور سٹاف ممبران، سفیر یورپ علامہ نذیر احمد خان، امیر یورپین کونسل علامہ حسن میرقادری، صدر سید ارشد شاہ، سینئر نائب صدر نعیم چودھری، ناظم حاجی محمد اصغر، ڈائریکٹر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن علامہ اقبال اعظم و دیگر عہدیداران سمیت صدر فرانس عبدالجبار بٹ، ناظم فرانس فیصل علی قادری، صدر پاکستان عوامی تحریک فرانس طارق محمود چودھری، جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک محمد سہیل بٹ، صدر مجلس شوریٰ چودھری محمد سعید، نائب صدر محمد نسیم بٹ، اظہر صدیق، حاجی محمد اشرف، ملک شبیر اعوان، ناظم مالیات عامر جواد بٹ اور نائب ناظم مالیات حاجی محمد الطاف نے اپنے مشترکہ بیان میں محترم راؤ خلیل سے اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top