پرنسپل سیکرٹری ٹو شیخ الاسلام و ناظم امورخارجہ جی ایم ملک برطانیہ سے نجی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔

پرنسپل سیکرٹری ٹو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری، ڈپٹی رجسٹرار منہاج یونیورسٹی اور ناظم امورخارجہ جی ایم ملک ڈیڑھ ماہ کے نجی دورہ برطانیہ کے بعد آج مورخہ 26 ستمبر 2009ء بروز ہفتہ کو وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ اس دورہ کے دوران انہوں نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے خصوصی ملاقات کی اور برطانیہ کے اہم پروگرامز میں بھی شرکت کی۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل لاہور ائر پورٹ پر محمد مرتضیٰ، علی حسنین ہاشمی اور محمد علیم نے جی ایم ملک کا استقبال کیا۔

رپورٹ: میاں محمد اشتیاق (سیکرٹری امورخارجہ)

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top