ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے والد گرامی ڈاکٹر فرید الدین قادری رحمۃ اللہ علیہ کا عرس مبارک آج (مورخہ 6 اکتوبر) ہو گا۔

تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے والد گرامی ڈاکٹر فریدالدین قادری رحمۃ اللہ علیہ کا عرس مبارک آج مورخہ 6 اکتوبر بعد از نماز عشاء بستی لوہلے شاہ بکھر روڈ ڈسٹرک جھنگ میں منعقد ہو گا۔ عرس مبار ک کی تقریب میں ملک بھر کے معروف قراّء، علماء، خطباء اور نعت خواں حضرات بھی کثیر تعداد میں شرکت کریں گے اور ان کی دینی، ملی، سماجی خدمات کو خراج تحسین پیش کرینگے۔ علاوہ ازیں تحریک منہاج القرآن کے مرکزی قائدین کی قیادت میں لاہور مرکزی سیکرٹریٹ سے عرس مبارک میں کثیر تعداد میں وابستگان، عقیدت مند اور محبین شرکت کر یں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top