ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں دھماکے کی پرزور مذمت

تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر طاہر القادری نے دنیا ئے اسلام کی معروف یونیورسٹی اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں ہونے والے دھماکوں (دہشت گردی) کی کارروائیوں کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کی حالیہ بدترین لہر ہے۔ یہ پاکستان اور اسلام کے خلاف گھناؤنی اور منظم سازش ہے۔ انہوں نے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور زخمی طلبہ کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top