بزم قادریہ کے زیر اہتمام ’’سالانہ محفل حسن قرات و نعت‘‘ آج ہو گی

منہاج یونیورسٹی لاہور میں طلبہ کی نمائندہ تنظیم ’’بزم قادریہ‘‘ کے زیر اہتمام تحریک منہاج القرآن کے روحانی سرپرست اعلی سیدنا طاہر علاؤالدین القادری رحمۃ اللہ کے یوم وصال کے موقع پر آج 10 نومبر بعد از نماز عشاء 365 ایم ماڈل ٹاؤن تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ صفہ ہال میں ’’سالانہ محفل حسن قرات و نعت‘‘ منعقد ہو گئی۔ جس میں ملک بھر کے نامور قرا حضرات، ثناء خواں اور علما و مشائخ کثیر تعداد میں شرکت کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top