دہشت گرد انسانیت کے بد ترین دشمن ہیں : ڈاکٹر محمد طاہر القادری

پشاور میں چار سدہ کے فاروق اعظم چوک میں بم دھماکے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت

تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے پشاور میں چارہ سدہ کے فاروق اعظم چوک میں بم دھماکے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد انسانیت کے بد ترین دشمن ہیں اور ان کا کوئی مذہب نہیں۔ اسلام انتہا پسندی اور ہر سطح کی دہشت گردی کی پر زور مذمت کرتا ہے۔ ایسے عناصر انسانیت کے قاتل ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top