قمر جاوید ملک مرحوم کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے تعزیتی ریفرنس آج منعقد ہو گا

تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام آج مورخہ 30 دسمبر 2009ء بروز بدھ بوقت 11 بجے دن مرکزی سیکرٹریٹ 365۔ ایم ماڈل ٹاؤن میں تحریک منہاج القرآن کی نظامت تربیت کے نائب ناظم قمر جاوید ملک مرحوم کی ملی اور دینی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے تعزیتی ریفرنس منعقد ہو گا۔ جس میں مرکزی امیر تحریک منہاج القرآن صاحبزادہ مسکین فیض الرحمٰن درانی، قائم مقام ناظم اعلی شیخ زاہد فیاض، ڈاکٹر تنویراعظم سندھو، علامہ غلام مرتضی علوی کے علاوہ جید علماء کرام و مشائخ عظام اور دانشور اپنے خیالات کا اظہار کریں گئے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top