مذہبی سکالر منور کنول کا قبول اسلام

مذہبی سکالر منور کنول بنت فرزند مسیح سکنہ چک نمبر 258 گ۔ ب ڈاکخانہ خاص تحصیل و ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر تحریک منہاج القرآن کے درالافتاء کے سربراہ مفتی عبدالقیوم ہزاروی کے دفتر ماڈل ٹاؤن میں اسلام قبول کر لیا۔ اس موقع پر منور کنول نے کہا کہ میں نے بقائم و ہوش و حواس اسلام قبول کیا۔ مجھ پر کسی قسم کا کوئی دباؤ نہیں ہے۔ میں نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر برضا و رغبت اسلام قبول کیا ہے۔ ان کا اسلامی نام بھی منور کنول ہی ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top