منہاج القرآن انٹرنيشنل ہالينڈ کا حسين محي الدين قادري کے اعزاز ميں ڈنر

منہاج القرآن انٹرنیشنل ہالینڈ کے عہدیداران نے منہاج القرآن انٹرنيشنل کي فيڈرل کونسل کے صدر صاحبزادہ حسین محی الدین قادری کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر ديا۔ ڈنر کي اس تقريب کا اہتمام روٹرڈیم کے مقامی ریسٹورنٹ زینب روشنی محل میں کیا گيا۔ جس میں منہاج القرآن کے مقامی اور یورپین کونسل کے سربراہان کے علاوہ ہالینڈ کی بزنس کمیونٹی نے بھر پور شرکت کی۔ تقریب میں منہاج القرآن انٹرنیشنل ہالینڈ کے مرکزی قائدین نے بھی شرکت کی۔ تقریب کا اختتام دعا سے ہوا۔

تصاویر (راؤ خلیل احمد)

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top