تحریک منہاج القرآن کے مرکزی راہنما صاحبزادہ محمد حسین آزاد کی والدہ کے لیے ایصال ثواب کی محفل آج ہوگی۔

تحریک منہاج القرآن کے مرکزی راہنما صاحبزادہ محمد حسین آزاد کی والدہ کے لیے ایصال ثواب کی محفل آج بروز اتوار 2 بجے بمقام پیر عبدالخالق سٹریٹ عبدالستار پارک پنڈی سٹاپ پیکو روڈ کوٹ لکھپت لاہور میں ہوگی۔ جس میں ملک کے نامور قراء حضرات، معروف نعت خواں، جید علماء و مشائخ اور تحریک منہاج القرآن کے مرکزی قائدین بھی خصوصی شرکت کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top