ناروے کی معروف سماجی شخصیت محترمہ مسرت افتخار کو مبارکباد

ناروے کی مشہور و معروف بزنس ویمن، سماجی شخصیت و صحافی محترمہ مسرت افتخار کو سکینڈے نیویا کا ’’چیف ایمبیسیڈر آف پیس‘‘ بنائے جانے پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کی نظامت امورخارجہ نے خصوصی مبارکباد دی ہے۔ نظامت امورخارجہ کے ڈائریکٹر جی ایم ملک، منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے کے صدر، نائب صدر اور ناظم نے مسرت افتخار کے نام اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا ہے کہ مسرت افتخار کے لیے ایمبیسڈر آف پیس ایک اعزاز ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ محترمہ مسرت افتخار ناروے اور پاکستان کے درمیان بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ میں اہم کردار ادا کریں گی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top