منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی کے مرکزی ناظم ظہیر انجم کے چچا جان انتقال کر گئے۔

منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی کے مرکزی ناظم ظہیر انجم کے چچا جان انتقال کر گئے۔ (انا للہ و انا اليہ راجعون۔ ) منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن یورپ کے رہنماء علامہ اقبال اعظم، امیر تحریک اٹلی علامہ غلام مصطفیٰ مشہدی، محمد علی بھاگٹ، حافظ عبدالمناف، مختار احمد قادری، افضال سیال، قاری غلام رسول، مہدی برسہ، شکیل احمد اور مرکزی ایگزیکٹیو کے ممبران نے ظہير احمد سے تعزيت کي ہے۔ انہوں نے مرحوم کے ليے دعائے مغفرت کرتے ہوئے لواحقين کے ليے صبر جميل کي دعا بھي کي ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top