یوم یکجہتی کشمیر پر سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی آمد

منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کی جانب سے 5 فروری 2010ء یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ پیپلز مسلم لیگ فرانس کی طرف سے خوبصورت ترتیب دیئے گئے پروگرام میں حاضرین کی بڑی تعداد کو کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا گیا۔ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے سینئر نائب صدر منہاج یورپین کونسل محمد نعیم چوہدری کی خصوصی دعوت پر منہاج القرآن کے مرکز کا وزٹ کیا اور اپنے نیک جذبات کا اظہا ر کیا۔

رپورٹ : اے کے راؤ (پیرس)

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top