منہاج القرآن سویٹزر لینڈ کے عہدیداران و کارکنان کیجانب سے شیخ الاسلام کو 59 ویں سالگرہ مبارک

منہاج القرآن سویٹزر لینڈ کے عہدیداران، ممبران و کارکنان نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کو ان کی 59ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کے ساتھ ان کی درازی عمر کی دعا کی۔ جملہ ممبران و کارکنان نے اپنے عظیم قائد کی سالگرہ کے موقع پر اس بات کا عہد کیا کہ وہ مشن کے فروغ کے لئے اپنی جملہ صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے اور پہلے سے زیادہ محنت، لگن اور تندہی سے عوام الناس تک پیغام پہنچائیں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top