منہاج مصالحتی کونسل ناروے کے نائب صدر ضعیم شوکت کی ہمشیرہ اور شوکت علی آف مہمند چک کی صاحبزادی کا چالیسواں 20 فروری کو ہو گا۔

منہاج مصالحتی کونسل ناروے کے نائب صدر ضعیم شوکت کی ہمشیرہ اور شوکت علی آف مہمند چک کی صاحبزادی کا چالیسواں 20فروری بروز ہفتہ منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو میں منعقد ہو گا، پروگرام دوپہر 2 بجے شروع ہو گا جس میں تلاوت، نعت خوانی، خطاب اور قرآن خوانی کا اہتمام کیا کائے گا۔ اہل اوسلو سے پروگرام میں شرکت کی اپیل ہے مزید معلومات کے لئے ضعیم شوکت سے موبائل 92038407-0047 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

عقیل قادر (اوسلو)

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top