طاہر القادری ایسی شخصیت ہیں جن کی پاکستان کو ضرورت ہے: پی جے میر

ڈاکٹر محمد طاہر القادری ایسی شخصیت ہیں جن کی پاکستان کو ضرورت ہے، ان خیالات کا اظہار مشہور زمانہ ٹی وی اینکر پرسن پی جے میر نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 59ویں سالگرہ کے موقع پر مورخہ 19 فروری 2010ء کو پیرس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری ایسے شخص ہیں جن کو سننے کو دل کرتا ہے اور ان سے سیکھنے کو ملتا ہے۔

رپورٹ: اے کے راؤ (پیرس)

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top