سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے تحریک منہاج القرآن میانوالی کے ذمہ داران سے نائب ناظم اعلیٰ کوآرڈینیشن انجینئر محمد رفیق نجم کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات میں ضلعی صدر امیر خان نیازی، آصف علی چھبورا، ملک سلیم اعوان، لطف الرحمن خان ایڈووکیٹ، ملک عطاء اللہ، شیخ عمار، عارف رومی، مصباح اشرف اور جملہ فورمز کے ذمہ داران شریک ہوئے۔
تحریک منہاج القرآن کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ کوارڈینیشن انجنیئر محمد رفیق نجم کی واں بھچراں پی پی 86 سی میانوالی میں دانش عصر حاضر سیمینار میں شرکت و خطاب، سیمینار میں تحریک منہاج القرآن کے قائدین و کارکنان شریک ہوئے۔
مرکزی نائب ناظم اعلیٰ کوارڈینیشن انجینئر محمد رفیق نجم کی ٹریننگ ورکشاپ برائے معلمینِ مراکزِ علم میں شرکت و خطاب، ٹریننگ سیشن میں تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے قائدین و ذمہ داران شریک ہوئے۔
مرکزی نائب ناظم اعلیٰ کوارڈینیشن انجینئر محمد رفیق نجم کی عیسیٰ خیل میں ٹریننگ ورکشاپ برائے معلمینِ مراکزِ علم میں شرکت و خطاب، ٹریننگ سیشن میں تحریک منہاج القرآن کے ذمہ داران شریک ہوئے
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 71ویں سالگرہ کی مناسبت سے تحریک منہاج القران ضلع میانوالی کے زیراہتمام ورکرز کنونشن منعقد ہوا، جس میں نائب ناظم اعلیٰ کوارڈینیشن منہاج القران انٹرنیشنل ڈاکٹر محمد رفیق نجم نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی فکری و تجدیدی خدمات پر روشنی ڈالی۔
مؤرخہ 11 فروری 2018 کو منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیراہتمام میانوالی میں قائد ڈے تقریب بعنوان ’’Dr.Qadri Round The Globe‘‘ منعقد ہوئی جس میں صدر تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔
سانحہ ماڈل کو رونما ہوئے ایک مہینہ ہوگیا، 14 معصوم انسانوں کو شہید اور 100 افراد کو گولیوں سے چھلنی کر دیا گیا، اس ریاستی دہشت گردی کے خلاف FIR درج نہ ہونے پر پاکستان عوامی تحریک نے ملک بھر میں پرامن احتجاجی مظاہرے کیے۔ پپلاں میں بھی احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں ہزاروں مرد و خواتین اور بزرگوں اور بچوں نے شرکت کی۔
سانحہ ماڈل کو رونما ہوئے ایک مہینہ ہوگیا، 14 معصوم انسانوں کو شہید اور 100 افراد کو گولیوں سے چھلنی کر دیاگیا، اس ریاستی دہشت گردی کے خلاف FIR درج نہ ہونے پر پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام ملک گیر پرامن احتجاجی مظاہرہ کیے جا رہے ہیں۔ مظاہرے میں کارکنان کے علاوہ سول سوسائٹی کے لاکھوں افراد شرکت کر کے بے گناہ افراد کو قتل اور بدترین ریاستی دہشت گردی کے خلاف پرامن احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں۔
ڈاکٹر طاہر حمید تنولی نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری ہمہ پہلو شخصیت ہیں اور اندھیرے میں روشنی کی کرن ہیں۔ انقلابی لیڈر ہیں، امن کیلئے ان کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔ وہ بیک وقت مفکر، محقق، وکیل، محدث، قلمکار اور سیاستدان ہیں اور سب سے بڑھ کر وہ انسانیت کے ترجمان ہیں۔ بین المذاہب رواداری کیلئے ان کی خدمات تاریخی ہیں۔
کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض نے کہا کہ ہم اس فرسودہ، گلے سڑے اور عوام دشمن نظام انتخاب میں حصہ لے کر کرپشن، دھن، دھونس، دھاندلی کے فروغ میں حصہ دار نہیں بنیں گے، جعلی ڈگری ہولڈرز بنک ڈیفالٹرز، کرپٹ عناصردندناتے پھر رہے ہیں جبکہ سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہے ہیں، بجلی کے نادہندہ ارکان پر شور وشرابہ مچایاگیا اور اربوں کی کرپشن پر خاموشی باعث حیرت ہے۔
تحریک منہاج القرآن میانوالی کے زیراہتمام جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں عظیم الشان جلوس نکالا گیا۔ جس میں تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے کارکنان سمیت اہل علاقے نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن میانوالی کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی پاکستان آمد اور 23 دسمبر کو مینار پاکستان پر ہونے والے عظیم الشان سیاست نہیں ریاست بچاؤ عوامی اجتماع کے سلسلے میں علاقے بھر میں تشہیری مہم کا کام جاری ہے، اس سلسلے میں علاقے بھر میں وال چاکنگ، فلیکس ہولڈنگز، بینرز اور پوسٹرز لگائے جا رہے ہیں، جبکہ عوامی رابطہ مہم اور دعوتی مہم کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔
تحریک منہاج القرآن ضلع میانوالی کے زیراہتمام مورخہ یکم جون 2012ء بروز جمعۃ المبارک کو عظیم الشان بیداری شعور ورکرز کنونشن کا انعقاد کمال انگلش گرائمر سکول میانوانلی میں کیا گیا، جس کی صدارت ڈاکٹر محمد انور مہروی امیر تحریک منہاج القرآن ضلع میانوالی نے کی۔
نظامت تربیت تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام UC ڈب تحصیل پپلاں میں مورخہ 24 مارچ 2012ء سے آئیں دین سیکھیں کا آغاز کیاگیا۔ افتتاحی تقریب میں مرکزی ناظم عرفان القرآن کورس علامہ محمد شریف کمالوی نے خصوصی شرکت کی
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.