سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
تحریک منہاج القرآن کی سنٹرل ورکنگ کونسل کا اجلاس ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور کی زیرصدارت منعقد ہوا، منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی۔ چیئرمین سپریم کونسل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منہاج القرآن علم اور امن کے فروغ کے لئے پاکستان سمیت دنیا بھر میں کوشاں ہے،
رفاقت سازی وفا کے مسافروں کا سفر منزل کی طرف رواں دواں: تحریر محترمہ ارشاد اقبال اعوان، جب نیت خالص ہو، قدم مصطفوی مشن کی راہ پر ہوں، اور دل مصطفوی دھڑکن بن جائے، تو کامیابی مقدر بن جاتی ہے۔ سرگودھا، راولپنڈی، سیالکوٹ اور شیخوپورہ کی تنظیمات کو محبت بھرا سلام اور دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد!
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے راجن پور میں سینکڑوں سیلاب متاثرین میں امدادی سامان کیا گیا، اس سلسلہ میں ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سردار شاکر خان مزاری نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر سینکڑوں سیلاب متاثرین کو منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے امدادی سامان دیا گیا، جس میں خشک راشن، منرل واٹر، کپڑے، چارپائیاں، بستر، مچھردانیاں، ہائی جین کٹس، خیمے اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیاء شامل ہیں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے زیراہتمام منہاج اسلامک سنٹر ماراتھونا میں "بڑی گیارہویں شریف" کی روحانی محفل بسلسلہ ایصالِ ثواب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے برادرِ عزیز انجینئر محمد طارق فرید قادری مرحوم، نہایت عقیدت و احترام سے منعقد ہوئی۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.