سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل و ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز، منہاج یونیورسٹی لاہور، کو اٹلی کے معروف ادارے The Chair of Peace – Assisi کی جانب سے بین الاقوامی اعزاز Sign of Peace دیا گیا ہے
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرِاہتمام تزکیۂ نفس سیریز کا پہلا آن لائن لیکچر ہوا جس میں شرکا کی فکری و روحانی تربیت پر زور دیا گیا۔
کوپن ہیگن (ڈنمارک): منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِاہتمام بلوم میریج ہال ویلبی دارالحکومت کوپن ہیگن ڈنمارک میں پاکستان میں آرفن بچوں کی کفالت کے لئے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں دور و نزدیک سے خواتین و حضرات نے شرکت کی نیز برطانیہ سے معروف قوال قیصر محمود و ہمنوا نے انگلینڈ سے خصوصی شرکت کی اور صوفیانہ کلام پیش کیے۔
Shaykh-ul-Islam Prof.Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2026 Minhaj-ul-Quran International.