سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
منہاج انٹرنیٹ بیورو اور سوشل میڈیا کے ڈائریکٹر عبدالستار منہاجین کی والدہ محترمہ انتقال کرگئیں ہیں۔ نماز جنازہ آج مورخہ 21 مئی بعد نماز عصر لارل ہوم اسکول، رچنا ٹاؤن نمبر2 ستیانہ روڈ، فیصل آباد میں ادا کی جائے گی۔
منہاجینز سسٹرز ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام منہاج کالج برائے خواتین کی شہادۃُ العالمیہ (سالِ آخر) کی طالبات کے لیے تربیتی ورکشاپس کے سلسلے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے کی پہلی ورکشاپ "حَسُنَ اُولٰٓىٕكَ رَفِیْقًا" کے عنوان سے منعقد ہوئی۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے راجن پور میں سینکڑوں سیلاب متاثرین میں امدادی سامان کیا گیا، اس سلسلہ میں ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سردار شاکر خان مزاری نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر سینکڑوں سیلاب متاثرین کو منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے امدادی سامان دیا گیا، جس میں خشک راشن، منرل واٹر، کپڑے، چارپائیاں، بستر، مچھردانیاں، ہائی جین کٹس، خیمے اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیاء شامل ہیں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے زیراہتمام منہاج اسلامک سنٹر ماراتھونا میں "بڑی گیارہویں شریف" کی روحانی محفل بسلسلہ ایصالِ ثواب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے برادرِ عزیز انجینئر محمد طارق فرید قادری مرحوم، نہایت عقیدت و احترام سے منعقد ہوئی۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.