عباس پور : درس عرفان القرآن

مورخہ 16 اکتوبر 2012ء بروز منگل تحریک منہاج القرآن (عباس پور، آزاد کشمیر) کے زیر اہتمام چھٹا درس عرفان القرآن کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت قاری محمد فاروق پرنسپل منہاج پبلک سکول (عباس پور، آزاد کشمیر) نے کی۔ درس قرآن میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ علامہ رانا نفیس حسین قادری فاضل منہاج یونیورسٹی نے "اسلام میں خواتین کا کردار" کے موضوعِ پر گفتگوکی۔ پروگرام کے اختتام پر قرعہ اندازی کی گئی اور 2 افراد کو عرفان القرآن دیئے گئے۔ رانا نفیس حسین قادری نے پروگرام کے اختتام پر دعا کی

\

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top